اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے مری میں ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے مری میں ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے مری میں ملاقات
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی ہے

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے مری میں ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے مری میں ملاقات

جس میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور طویل المدتی دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے ملاقات مری میں ہوئی۔

مریم نواز نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے تجارت، معیشت، سلامتی، امن

اور علاقائی استحکام سمیت باہمی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کورونا وبا اور گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب کے

دوران امریکی حکومت کی طرف سے ڈونلڈ بلوم کی کوششوں کو بھی سراہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481