اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کو نگراں حکومت نے ریلیف دینے کا پلان بنا لیا۔

حکومتی ذرائع نے بتایا کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی،

یہ بھی پڑھیں میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا،حریم شاہ

اسکے علاوہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں والے صارفین کے بلوں میں 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں مری کے علاقے نمبل سنیوہ کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کیلئے

آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے
اور ریلیف کے حوالے سے آئی ایم ایف نے گرین سگنل دے دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481