اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کے علاقے نمبل سنیوہ کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

مری کے علاقے نمبل سنیوہ کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

مری  میں ایک گھر سے ماں اور بیٹا مردہ حالت میں پائے گئے ہیں جس کی تحقیقات جاری ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق نمبل کے علاقہ سنیوہ کے ایک گھر میں ماں فریدہ بی بی زوجہ محمد نصیر اور اس کا بیٹا صغیر دو الگ الگ کمروں میں مردہ حالت میں پائے گئے

جبکہ صغیر کے گلے میں پھندا پڑا تھا اور لاش چھت سے لٹک رہی تھی۔

1122 اور پولیس اہلکار اطلاع ملنے موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس نے فرانزک کیلئے راولپنڈی سے ٹیم منگوا کر فرانزک رپورٹ بنوائی اور رات گئے

ماں بیٹے کی میتوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مری پہنچایا۔

679aee0c 2ce2 450a 88ab 41518274b6e3 jpg مری کے علاقے نمبل سنیوہ کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

مری پولیس مری نے ماں اور بیٹے کو قتل کئے جانے کا مقدمہ زیر دفعہ 302 کے تحت درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں 10 ماہ کی بچی کے پیٹ سےبچہ نکال لیا گیا

 

ڈی ایس پی مری ملک عارف محمود کے مطابق جدید ٹیکنالوجی،جیوفینسنگ اور فرانزک

کا استعمال کر کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا

 

انہوں نے یقین دلایا کہ مقتولوں اوران کے لواحقین کو ہرصورت انصاف مہیا کیا جائے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481