اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا،حریم شاہ

میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا،حریم شاہ

میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا،حریم شاہ
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہاہے کہ میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا ہے۔حریم شاہ کاکہنا ہے کہ بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن میں میرے ساتھ تھے

میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا،حریم شاہ

میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا،حریم شاہ

بلال شاہ کراچی پہنچے توانھیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھا لیا،اغوا کے وقت کے عینی شاہدین بھی موجود ہیں، جن کے مطابق” ڈالے”میں آئے افراد انھیں اٹھا کر لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ اغوا میں کون لوگ ملوث ہیں،تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے کہ میرے شوہر کو بازیاب کرایا جائے۔

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کا کسی بھی قسم کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں،

علاقے کا متعلقہ تھانہ بھی کچھ نہیں کررہا، شوہر کی بازیابی کیلئے کورٹ میں پٹیشن بھی جمع کرادی ہے۔

ذرائع کے مطابق بلال شاہ سے حریم شاہ کے ٹوئٹر اکائونٹ سے متعلق پوچھ گچھ کی جارہی ہے،

حریم شاہ کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعدد متنازع باتیں سامنے آچکی ہیں۔

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ متنازع باتیں پھیلانے والا اکائونٹ میرا نہیں، پتہ نہیں کون اسے چلا رہا ہے،

یہ بھی پڑھیں کار دریائے نیلم میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

حریم شاہ کے نام سے چلنے والے اکاؤنٹ سے اداروں اور اعلیٰ شخصیات سے متعلق متنازع ٹوئٹس سامنے آئی تھیں،

متنازع ٹویٹس کو بعد میں ڈیلیٹ کردیا گیا تھا۔

حریم شاہ چند ماہ سے اپنا وقت پاکستان اور یورپ میں گزار رہی ہیں ،

بلال شاہ آٹھ روز قبل پاکستان روانہ ہوئے تھے،

وہ دونوں کئی ماہ سے پاکستان سے باہر تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481