اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا

جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا

جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا

جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوافراد کی ذاتی رنجش توہین قرآن کے واقعہ کی مرتکب بنی،

جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا

جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا

پرویز کوڈو نامی ملزم کو راجہ عمیر سے ذاتی رنجش تھی،پرویز کوڈو نے عمیر کو قتل کروانے کیلئے اللہ دتہ نامی ملزم کو پیسے اور بائیک دی،

ملزم اللہ دتہ عمیر کو قتل کرنے میں ناکام رہا،

یہ بھی پڑھیں گلگت بلتستان میں حالات پرامن ہیں، فوج تعینات نہیں کی گئی، وزیر اطلاعات

پرویز کوڈو نے توہین قرآن کرکے عمیر کو پھنسادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ توہین قرآن کا مقدمہ عمیر سمیت دو افراد پر درج کیا گیا،

شوٹر اللہ دتہ پکڑے جانے پر ساری صورتحال واضح ہوئی،

کوڈوکو دوساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481