اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے ویڈیو سامنے آگئی

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے ویڈیو سامنے آگئی

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے ویڈیو سامنے آگئی

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی۔

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے ویڈیو سامنے آگئی

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے ویڈیو سامنے آگئی

ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی،

یہ بھی پڑھیں بنوں خودکش حملے کے شہید فوجی اہلکاروں کی نمازجنازہ

سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے دوران گرفتاری منہ بھی ڈھانپے رکھے تھے،

پولیس اہلکاروں کی جانب سے ڈی آئی جی آپریشنز اور سینئر قانون دان لطیف کھوسہ

کو بھی سائیڈ پر کر دیا گیا،اہلکاروں کی جانب سے پرویز الٰہی کو چلتی گاڑی روک کر باہر نکالا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481