اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنوں خودکش حملے کے شہید فوجی اہلکاروں کی نمازجنازہ

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ ۔ 9 جوان شہید

بنوں کےعلاقے  جانی خیل میں گزشتہ روز موٹر سائیکل سے ہونے والے خودکش دھماکے میں شہادت پانے والے فوجی اہلکاروں کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔نماز جنازہ میں اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول انتظامی افسران اور دستوں نے شرکت کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481