اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کر دیئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

الیکشن کمیشن نے بنچ کی عدم دستیابی کے باعث یہ کیسز ڈی لسٹ کئے ہیں۔

ای سی پی میں توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت 5 ستمبر کو ہونا تھی۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481