اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور ہائی کورٹ کاپرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کاپرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کاپرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور ہائی کورٹ کاپرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کاپرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی عدالتِ عالیہ میں سماعت ہوئی،دوران سماعت چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا، ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے کی صورت میں ڈی جی نیب کے وارنٹ جاری کرنے کا کہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں مودی سرکارنےجامع مسجد دہلی سمیت 123 املاک پرنظریں گاڑلیں

دوران سماعت جسٹس امجد رفیق نے استفسار کیا کہ احتساب عدالت کو بتایا تھا کہ انٹرا کورٹ اپیل خارج ہو گئی تھی؟نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ یہ میرے علم میں نہیں، جسٹس امجد رفیق نے کہا کہ اس کی مکمل انکوائری ہو گی، میں ابھی پرویز الہٰی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے رہا ہوں، انکوائری ہو گی کہ انٹرا کورٹ اپیل خارج ہونے کے بعد پرویز الہٰی کو کیسے گرفتار رکھا گیا۔ خیال رہے کہ چودھری پرویز الہٰی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری کو چیلنج کر رکھا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481