اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ ۔ 9 جوان شہید

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ ۔ 9 جوان شہید

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ ۔ 9 جوان شہید

بنوں کے علاقے جانی خیل میں جمعرات کو ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش ایا ہے

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ ۔ 9 جوان شہید

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ ۔ 9 جوان شہید

جس میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔

خودکش حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید اور 5 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہدامیں ایک نائب صوبیدار صنوبر علی بھی شامل ہیں۔

ائی ایس پی ار کے بیان کے مطابق واقعےکے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقےکا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

فوجی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشت گردی

کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں،

ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481