اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

’راکھی نہیں فاطمہ بولو‘، عمرے کے بعد ائرپورٹ پر اداکارہ کا مکالمہ

راکھی نہیں فاطمہ بولو‘، عمرے کے بعد ائرپورٹ پر اداکارہ کا مکالمہ

’راکھی نہیں فاطمہ بولو‘، عمرے کے بعد ائرپورٹ پر اداکارہ کا مکالمہ
بالی ووڈ کی متنازع بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکہ مکرمہ سے بھارت واپس پہنچ چکی ہیں۔

راکھی نہیں فاطمہ بولو‘، عمرے کے بعد ائرپورٹ پر اداکارہ کا مکالمہ

راکھی نہیں فاطمہ بولو‘، عمرے کے بعد ائرپورٹ پر اداکارہ کا مکالمہ

ہر آنے والے دن نئے تنازع میں گھری رہنے والی اداکارہ راکھی ساونت کے نئے بیان نے اُن کے مسلمان ہونے سے متعلق سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔
اداکارہ اپنے دوستوں کے ساتھ سعودی عرب عمرے کی ادائیگی کیلئے گئی تھیں۔
وطن واپسی پر ائرپورٹ پر مداحوں نے پھولوں کے ہاروں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے احتراز

راکھی ساونت نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنا استقبال کیے جانے کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ہار پہنائے جا رہے ہیں۔
اداکارہ نے اس موقع پر میڈیا سے بھی گفتگو میں کہنا تھا کپ مجھے راکھی نہیں فاطمہ نام سے بلایا جائے۔
اُن کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش نصیب ہیں کہ اُن کا بلاوا آیا اور وہ عمرے کے لیے سعودی عرب گئیں
وہ عمرہ کرنے کے بعد بہت پرسکون محسوس کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے فوری بعد گرفتار

راکھی کا میڈیا سے کہنا ہے کہ آپ لوگ باتیں کرتے ہیں، جو مسلمان ہو کر مندر جاتے ہیں، آپ لوگ اُنہیں کچھ نہیں بولتے، اگر ایک ہندو لڑکی کعبہ شریف چلی گئی
خدا سے ملی، میرا بلاوا آیا تو آپ لوگوں نے تو زلزلہ مچا دیا ہے۔
عمرہ کرنے کے باوجود راکھی ساونت کا میڈیا کے سامنے خود کو ہندو لڑکی کہنے

پر سوشل میڈیا صارفین راکھی کے تبدیل مذہب پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ راکھی ساونت بار بار مسلمان ہونے کا اعتراف کر چکی ہیں،

انہوں نے رواں سال رمضان کے روزے بھی رکھے تھے اور اب عمرہ بھی کر آئی ہیں۔
راکھی کے اب اس نئے بیان پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا تبصروں میں

کہنا ہے کہ راکھی ساونت پہلی ہندو خاتون ہیں جنہوں نے عمرہ کر لیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481