اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مانسہرہ ؛جنگلی تیندوے نے 10 بکریاں مار ڈالیں،پالتو کتوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

مانسہرہ ؛جنگلی تیندوے نے 10 بکریاں مار ڈالیں،پالتو کتوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

مانسہرہ ؛جنگلی تیندوے نے 10 بکریاں مار ڈالیں،پالتو کتوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

مانسہرہ میں جنگلی تیندوے نے حملہ کرکے 10 بکریاں مار ڈالیں،مالک نے شکاری کتوں کو تیندوے پر چھوڑ دیا،

جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں جنگلی تیندوا نے حملہ کرکے10 بکریاں مار ڈالی

،بکریاں مارنے پر پانچ پالتو کتوں نے تیندوے پر حملہ کر دیا ،کتوں کے حملوں سے تیندوا شدید زخمی ہوگیا۔

بکریوں کا مالک کتوں کے حملوں پر خوب داد دیتا رہا ،کتوں کو بولتا رہا اس چیتا کو مت چھوڑنا مت چھوڑنا ،تیندوے پر کتوں کے حملہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی،محکمہ وائلڈ لائف تاحال اس واقعے سے لاعلم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481