اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گوجرانوالہ میں تین افراد کو گولیوں سے بھون دیا گیا

مری میں فائرنگ سے بیروٹ کا نوجوان زخمی

گوجرانوالہ میں نامعلوم ملزمان نے  فائرنگ کر کے  3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ  کے علاقے نوشہرہ ورکاں تھانہ تتلےآلی کے نزدیک کوٹلی ملہیاں سیم نالہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جا ں بحق ہوگئے ۔

موصولہ تفصیل کے مطابق  ڈیرہ ذیلدار کا رہائشی نزاکت چیمہ اپنے بھائی صداقت چیمہ اور ایک تیسرے شخص کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ نا معلوم افراد کوٹلی ملہیاں سیم نالہ پر تینوں  کو گولیاں مارکر فرار ہو گئے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق نزاکت چیمہ قتل کے مقدمے میں 18 سال سزا کاٹ کر ایک ماہ قبل آیا تھا۔ واقعے کے بعد ڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں، ایس ایچ او سمیت بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے  اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481