اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی

عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی

عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔

عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی

عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی

جج ابوالحسنات ذوالقرنین اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کریں گے، خصوصی عدالت اٹک جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں فوجی تنصیبات پرحملوں کیلئے خصوصی ٹیمیں بنائی گئی تھیں۔ پرویز خٹک

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا، وزارت داخلہ نے اس حوالے سے وزارت قانون کو خط لکھا تھا، پارٹی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل کی

اٹک جیل منتقلی کے فیصلے پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481