اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

’لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں‘شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

’لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں‘شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سزا معطلی،شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

’لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں‘شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

’لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں‘شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

،سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی،چیف جسٹس کا "گُڈ ٹو سی یو” اور "وشنگ یو گڈ لک” کا پیغام اسلاآباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں عمران خان کی کسی دوسرے کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست دائر

سابق وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ،اعلیٰ عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟

یہ بھی پڑھیں عمران خان کی سزا معطل ،ضمانت پر رہائی کا حکم

‎انہوں نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سزا یقینی بنانے کے لئے مانیٹرنگ جج لگا تھا،

لاڈلے کو بچانے کے لئے خود چیف جسٹس مانیٹرنگ جج بن گئے ،

نظامِ عدل کا یہ کردار تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا،ایک طرف جھکے ترازو اور انصاف کو مجروح کرتا نظام عدل قابلِ قبول نہیں۔

‎انہوں نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کے عکس والی گھڑی بیچ کھانے والے کے سامنے قانون بے بس ہے

یہ بھی پڑھیں بجلی بلوں نے مزید دو قیمتی جانیں لے لیں

،چور اور ریاستی دہشت گرد کی سہولت کاری ہوگی

توملک میں عام آدمی کو انصاف کہاں سے ملے گا،‎9 مئی ہو، جوڈیشل

کمپلیکس پر حملہ ہو، پولیس پر پٹرول بم کی برسات ہو، سب معاف۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481