اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کامیاب

خیبرپختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کامیاب

خیبرپختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کامیاب

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ہونیوالے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی، جن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی کے مطابق تخت بھائی میں جنرل کونسلر کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے رحیم شاہ 851 ووٹ لیکرہو گئے،جے یو آئی کے مختیار علی725ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،مسلم لیگ ن کے عباس خان نے 229ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں جماعت اسلامی کا 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

سوات میں این سی بریکوٹ شرقی میں کسان کونسلر کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب ہو گئے،تحریک انصاف کے امجد خان نے 522 ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل اے این پی کے اکبر علی کو 331 ووٹ ملے۔باجوڑمیںیوتھ کونسلر کی نشست پر آزاد امیدوار اسلام الدین نے 549 ووٹ لیکر کامیابی سمیٹی جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار عماد نے 395 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال

غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحصیل کبل میں یوتھ کونسلر کی نشست پر آزاد امیدوارکامیاب پائے،

آزاد امیدوار شاہد اقبال نے 974 ووٹ حاصل کئے، تحریک انصاف کے آصف خان 835 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے۔سوات میں ویلج کونسل ڈوغلگی بہا سے یوتھ کونسلر کی نشست

جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار کامیاب ہو گئے،

یہ بھی پڑھیں فاطمہ قتل کیس، ایس ایچ او سمیت 5 افراد تاحال زیر حراست

جے یو آئی ف قاری عبد الرحمن نے 679 ووٹ حاصل کئے، تحریک انصاف کے

محمد اسماعیل نے 418 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

خیبر میں آزاد امیدوارزلیخہ بی بی 656 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائی،

ان کے مدمقابل تحریک انصاف کی ناہیدہ بی بی نے 434 ووٹ حاصل کئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481