اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکوشامل کرنے پر اتفاق

بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکوشامل کرنے پر اتفاق

بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکوشامل کرنے پر اتفاق

بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکو شامل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔

بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکوشامل کرنے پر اتفاق

بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکوشامل کرنے پر اتفاق

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران صوبائی کابینہ فیز ٹو میں مزید 6وزراکی حلف برداری بروز پیر متوقع ہے
نگراں کابینہ میں رامین محمد حسنی،شدری ہوت بلوچ ،آغا شہریار درانی ، فرید دومڑ،ساجد دشتی شامل ہونگے
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کابینہ میں مزید تین پارلیمانی مشیر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کابینہ میں 5وزرانے پہلے ہی حلف اٹھالیا ہے،پیر کو حلف اٹھائے جانے کے بعد وزرا کو محکمے تفویض کئے جائیں گے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481