اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال

بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال

بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال
مہنگائی نے غربت کی چکی میں پسے عوام کو فاقوں کی نوبت تک پہنچا دیا ہے،

بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال

بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال

لیہ کے رہائشی نے پولیس کو ون فائیو پر کال کرکے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کی۔

لیہ میں بچوں کی بھوک، تنگدستی اور مہنگائی کا ستایا باپ ون فائیو(15) پر کال کرنے پرمجبور ہو گیا۔
مہنگائی نے غربت کی چکی میں پسے عوام کو فاقوں کی نوبت تک پہنچا دیا ہے، لیہ کے رہائشی نے پولیس کو ون فائیو پر کال کرکے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کی۔

ڈی پی او اسد الرحمان راشن لے کر ٹیم کے ہمراہ شہری کے گھرپہنچ گئے، راشن دیکھ کر بھوکے بچوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

یہ بھی پڑھیں جنوبی افریقی ویمن ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان ،صدارتی پروٹوکول میں ہوٹل منتقل

اس موقع پر ڈی پی او اسد الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کے اس مشکل دور میں بھائیوں کے درد کو محسوس کرنا اور مدد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں فاطمہ قتل کیس، ایس ایچ او سمیت 5 افراد تاحال زیر حراست

ڈی پی او نے بتایا کہ جب ہم ان کے گھر پہنچے تو وہ ایک کمرے کے اندر تھے، ٹوٹی ہوئی چارپائیاں تھیں، اس شخص کی آنکھوں میں آنسو تھے اور بچوں کی حالت کافی بری تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں بھی ایک خاتون نے ون فائیو پر فون کرکے دہائی دی

اور کہا کہ بچے چار دن سے بھوکے ہیں،

جس کے بعد ڈولفن پولیس اہلکاروں نے ضرورت مند خاتون کے گھر راشن پہنچایا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481