اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سائفر کیس: ایف آئی اے کی عمران خان سے تحقیقات، سوا گھنٹے پوچھ گچھ

سائفر کیس: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات، سوا گھنٹے پوچھ گچھ

سائفر کیس: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات، سوا گھنٹے پوچھ گچھ
ایف آئی اے ٹیم نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین سے تحقیقات کیلئے اٹک جیل کا دورہ کیا اور سوا گھنٹے پوچھ گچھ کی۔

سائفر کیس: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات، سوا گھنٹے پوچھ گچھ

سائفر کیس: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات، سوا گھنٹے پوچھ گچھ

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں سائبر کرائم ٹیم نے

چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی، چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفر گمشدگی سے

متعلق سوالات پوچھے گئے۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ٹیم نے سوا گھنٹے تک چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھ گچھ کی۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481