اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کے مزے ختم ؟

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کے مزے ختم ؟

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کے مزے ختم ؟
حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں یعنی ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کے مزے ختم ؟

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کے مزے ختم ؟

اس بات کا انکشاف صحافیوں کوبریفنگ میں سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کیا اور بتایاکہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کوبجلی یونٹس کی سہولت ختم کی جارہی ہے اور اس سے متعلق سمری جلد تیار کرلی جائے گی۔

سیکرٹری پاور کا کہنا تھاکہ پاور سسٹم بہت سی خرابیوں کا شکار ہے۔ بجلی چوری ہورہی ہے، گردشی قرض 2300 ارب روپے سے بڑھ چکا ہے

یہ بھی پڑھیں راولپنڈی: ٹیچر کا نویں جماعت کی طالبہ پر ڈنڈوں سے تشدد

 

دوسری طرف پاورسیکٹر کے ذرائع کے مطابق ملک میں 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے، اس کے علاوہ نیٹ میٹرنگ بھی کیپیسٹی پیمنٹ میں اضافے کا ذریعہ ہے،جسے ختم کرنا ہو گا۔

علاوہ ازیں بجلی کی قیمت میں اضافے کی سب سےبڑی وجہ ڈالرکےمقابلے میں روپے کی بےقدری ہے۔

دریں اثنا بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف ملک گیر عوامی احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا ،

مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجاً بل جلائے۔

یہ بھی پڑھیں بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

 

اسلام آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں نے ممكنہ ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس بھی

بلالی اور متعلقہ حکام کو خط لکھ کر تحفظ کا مطالبہ کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481