اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار

لاہور، گوجرانوالا، راولپنڈی اورملتان میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں

پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 8 مبینہ دہشتگرد گرفتارکرلیا ہے۔

مری میں انسداد تجاوزات آپریشن کے خلاف گرینڈ جرگہ شاہد خاقان عباسی

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ لاہور، گوجرانوالا، راولپنڈی اورملتان میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں۔
حکام نے کہا کہ لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کارندے گرفتار کیے ہیں

اور دہشت گردوں سے بارودی مواد، دستی بم اوراسلحہ برآمد کرلیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481