اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہم سب نے مل کر ملک کو اس حال تک پہنچایا ۔۔شاہد خاقان عباسی

ہم سب نے مل کر ملک کو اس حال تک پہنچایا ۔۔شاہد خاقان عباسی

ہم سب نے مل کر ملک کو اس حال تک پہنچایا ۔۔شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم  شاہد خاقان  عباسی  کی مری عوامی گرینڈ جرگہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن  کب ہوں گے ،

ہم سب نے مل کر ملک کو اس حال تک پہنچایا ۔۔شاہد خاقان عباسی

ہم سب نے مل کر ملک کو اس حال تک پہنچایا ۔۔شاہد خاقان عباسی

 

صدر علوی کو معلوم ہے نہ مجھے۔ الیکشن  کرانا الیکشن کیمشن کی  زمہ داری ہے۔ الیکشن کمیشن  نے ساڑھے چار ماہ کا وقت بتایا ہے۔

ملک کو اس نہج پر پہنچانے  کے ہم سب زمہ دار ہیں کوئی بھی بری الذمہ نہیں ہو سکتا۔جنہوں  نے ووٹ دیئے

جنہوں نے  الیکشن چوری کیے، جو حکومتوں میں آئے ،جو نہیں آئے، سب ان مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ اب بھی وقت ہے سب مل کر بیٹھیں  اور ان مسائل کا حل نکالیں ۔

انہوں نے کہا کہ مسائل کاایک ھی  راستہ ہے سیاسی لیڈر شپ، ملٹری لیڈر شپ ،جوڈیشری،  بزنس لیڈر شپ   مل کر راستے کا تعین کریں ۔ نواز شریف کی وطن واپسی  کے سوال پر کہا کہ اس کا جاوید لطیف کو معلوم ہوگا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481