اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک بزرگ شہری کی مبینہ خود کشی

بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک بزرگ شہری کی مبینہ خود کشی

بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک بزرگ شہری کی مبینہ خود کشی

ایکسپریس وے اسلام آباد پر بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک بزرگ شہری نے مبینہ طور پر کھنہ پل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک بزرگ شہری کی مبینہ خود کشی

بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے دوران ایک بزرگ شہری کی مبینہ خود کشی

دوسری طرف پی آر او اسلام آباد پولیس نے مذکورہ خبر کی تردید کر دی۔
پی آر او کا کہنا تھا بزرگ شہری موٹرسائیکل ٹکرانے سے گرے اور تھوڑی دیر بعد اٹھ گئے۔

یہ بھی پڑھیں بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج

سوشل میڈیا پر بزرگ شہری کا کھنہ پل سے چھلانگ لگانے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481