اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ کردیا گیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے ہمایوں دلاور کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ہمایوں دلاور کو ایڈیشنل سیشن جج کے عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے

جبکہ انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں عام انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں ہے، پیپلز پارٹی

واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس

میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے،

جس پر پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر گزشتہ روز سپریم کورٹ نے

سماعت کی اور چیف جسٹس نے کہا تھا کہ عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار کرے گی

اور پھر کوئی فیصلہ دے گی

جبکہ آج ہونے والی سماعت میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق

نے سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ توشہ خانہ کیس

میں جو کچھ ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481