اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی!
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشاورت سے طے پایا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آئیں گے۔ وہ پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے۔

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

لندن میں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ اللّٰہ تعالی بعض لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پوچھتا ہوں جب نواز شریف اور ان کی بیٹی جیل میں تھے، اس وقت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کہاں تھے؟

یہ بھی پڑھیں عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

سابق وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ پاناما میں نواز شریف کا نام نہیں تھا، ن لیگی قائد کو پاناما کیس میں سازش کے تحت ملوث کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

اُن کا کہنا تھا کہ پاناما میں شامل دیگر لوگوں کا آج تک کسی نے پوچھا تک نہیں،.

اقامہ میں جو فیصلہ کیا گیا وہ بدنیتی پر مبنی تھا۔
شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف اور ان کی بیٹی کو جیل میں زمین پر سلایا گیا تھا،.

نواز شریف اور ان کی بیٹی کو کہا گیا تھا کہ

آپ کو جیل ہی کا کھانا کھانا پڑے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481