اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور: قائم مقام چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے بطور مستقل چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

گورنر ہاؤس پشاور میں نامزد چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس محمد ابراہیم خان سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ان کےعہدے کاحلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی،گاڑی کھڑی کرنے پر جھگڑا،باپ بیٹاتشدد سے جاں بحق

تقریب میں نگران وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان بھی شریک تھے۔ سیکرٹری قانون شگفتہ نوید نے جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تقرری کا صدارتی اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔

یہ بھی پڑھیں لفٹ میں پھنسے لطیف کھوسہ کو آدھے گھنٹے بعد باہر نکال لیا گیا

گورنر حاجی غلام علی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان کو نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تقریب حلف برداری میں پشاور ہائیکورٹ کے ججز، وکلاء، نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال  کاکا

خیل سمیت دیگر نگران صوبائی وزراء،چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری، انسپکٹر

جنرل پولیس اختر حیات خان، مختلف محکموں کے انتظامی سربراہان نے بھی شرکت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481