اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹک ٹاک سٹار بننے کی خواہشمند دو بہنیں جرائم پیشہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئیں

ٹک ٹاک سٹار بننے کی خواہشمند دو بہنیں جرائم پیشہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئیں

ٹک ٹاک سٹار بننے کی خواہشمند دو بہنیں جرائم پیشہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئیں ۔

کمسن بہنوں کے اغواء اور جسم فروشی پر مجبور کرنے میں ملوث گینگ کے 06 ملزمان گرفتارکر لیے گئے ،

ٹک ٹاک سٹار بننے کی خواہشمند دو بہنیں جرائم پیشہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئیں

ٹک ٹاک سٹار بننے کی خواہشمند دو بہنیں جرائم پیشہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئیں

زیادتی کے شواہد سامنے آنے پر ایک اور ملزم عمر یعقوب کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی پولیس کے ہاتھوں گینگ کے گرفتار ملزمان میں دو خواتین اور چار  مرد شامل ہیں،  ملزمان کی شناخت رمشاء، کلثوم، آصف، ریاست علی، اکمل شہزاد اور وقار خان کے نام سے ہوئی، 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان میں گینگ کے رکن محمد آصف اور عمر یعقوب شامل ہیں،دونوں مغوی بہنوں کو بازیاب کرا لیا گیاہے

یہ بھی پڑھیں توشہ خانہ کیس، جو ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

، جن کی عمریں بالترتیب 14 اور 13 سال ہیں،لڑکیوں کے بیان کے مطابق وہ گھر سے ناراض ہو کر نکلی تھیں کہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئیں،

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی،گاڑی کھڑی کرنے پر جھگڑا،باپ بیٹاتشدد سے جاں بحق

 

گینگ نے ٹک ٹاک سٹار بنانے کا جھانسہ دے کر دونوں بہنوں کو اغواء کیااور بےبس لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کیا گیا

جس دوران بڑی بہن کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی ہے،

دھمیال پولیس نے دونوں لڑکیوں کے گھر سے جانے کی اطلاع پر اغواء کی

دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481