اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔اے سی مری

سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔اے سی مری

سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔اے سی مری

اسسٹنٹ کمشنر مری کامران صغیر نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں  مری آنے والے سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں

سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔اے سی مری

سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔اے سی مری

 

اور مری میں ٹریفک کی روانی سمیت سکیورٹی کے حوالے سے سینٹرل کنٹرول روم کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں مری پولیس نے 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے

 

انہوں نے ان خیالات کا اظہار جناح ہال میں سینٹرل کنٹرول روم کے معائنہ کے دوران فوکل پرنسز کو مختلف ہدایات دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک مری میں سیف سٹی منصوبہ پائہ تکمیل تک پہنچتا ہے کنٹرول روم کو مزید فعال رکھا جائے اور تمام فوکل پرسن اپنے ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ڈیوٹی کو یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے والے عملے پر مسلح افراد کا حملہ

غیر حاضری کے مرتکب اہلکاروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

اس موقع پر ریڈر ابرار قریشی ریسکیو 1122 ملٹری پولیس اور دیگر محکموں کے فوکل پرسن بھی موجود تھے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481