اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

توشہ خانہ کیس،ممکن ہے اسلام آباد ہائیکورٹ ریلیف دیدے، چیف جسٹس

توشہ خانہ کیس،ممکن ہے اسلام آباد ہائیکورٹ ریلیف دیدے، چیف جسٹس

توشہ خانہ کیس،ممکن ہے اسلام آباد ہائیکورٹ ریلیف دیدے، چیف جسٹس
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ممکن ہے اسلام آباد ہائی کورٹ ریلیف دیدے۔

توشہ خانہ کیس،ممکن ہے اسلام آباد ہائیکورٹ ریلیف دیدے، چیف جسٹس

توشہ خانہ کیس،ممکن ہے اسلام آباد ہائیکورٹ ریلیف دیدے، چیف جسٹس

توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کس حالت میں رکھا گیا ہے؟ ان کی جیل میں حالت زار کے بارے میں آفیشلی تحریری جواب دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں توشہ خانہ کیس، خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

چیف جسٹس نے کہا کہ وفاقی حکومت چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی گئی سہولیات سے متعلق تحریری جواب دے۔ ہائی کورٹ کیس سن رہی ہے، اس کا انتظار کریں گے۔ دیکھیں ہائی کورٹ کیا فیصلہ کرتی ہے، ممکن ہے ہائی کورٹ ریلیف دیدے۔ پہلے ہائی کورٹ کو فیصلہ کرنے دیں، اس کے فیصلے کے بعد ہم کیس سنیں گے۔

دوران سماعت جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ بہت تکلیف ہوتی ہے جب وکلا ہائی کورٹ کے خلاف بیانات دیتے ہیں۔ سول کورٹ، مجسٹریٹ یا ہائی کورٹ سپریم کورٹ کے ی ماتحت نہیں ہے۔ مجسٹریٹ سے لے کر ہائی کورٹ تک ہمارے لیے سب قابل احترام ہیں۔ کوئی بھی عدالت خود کو سپریم کورٹ کے ماتحت نہ سمجھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481