اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

توشہ خانہ کیس، خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

توشہ خانہ کیس، خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

اسلام آباد: سینیئر وکیل خواجہ حارث توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے۔

توشہ خانہ کیس، خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

توشہ خانہ کیس، خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن کے حوالے سے تحفظات کے بعد خواجہ حارث نے علیحدگی کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی سردار لطیف کھوسہ اور دیگر کریں گے۔
خواجہ حارث نے کیس کی تمام فائلیں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بھجوا دیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے لیے خواجہ حارث پیش نہیں ہوں گے اور 22 اگست کی سماعت میں بھی خواجہ حارث عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں ٹھٹھہ،ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق

توشہ خانہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت درخواست میں بھی خواجہ حارث وکیل نہیں ہوں گے۔
خواجہ حارث نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتراض نہ اٹھانے کا مشورہ دیا تھا

لیکن چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے کچھ ارکان چیف جسٹس کی سربراہی میں

بینچ پر اعتراض اٹھانے کا مشورہ دے رہے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481