اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری ایکسپریس وے پر انسداد تجاوزات آپریشن کا نواں دن

مری ایکسپریس وے پر انسداد تجاوزات آپریشن کا نواں دن

مری ایکسپریس وے پر انسداد تجاوزات آپریشن کا نواں دن

مری  ایکسپریس وے پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف این ایچ اے انتظامیہ کا آپریشن بدھ کو  نویں دن بھی جاری رہا ۔

مری ایکسپریس وے پر انسداد تجاوزات آپریشن کا نواں دن

مری ایکسپریس وے پر انسداد تجاوزات آپریشن کا نواں دن

سلکھیتر کے مقام پر غیر قانونی دیواروں،شٹر اورتجاوزات کو مسمارکردیاگیا۔ آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر مری کامران صغیرکررہے تھے جبکہ تحصیلدارمری،نائب تحصیلدا ر،گردوار اورریونیوکے عملے نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں بھارتی ریلوں سے پنجاب میں بڑی تباہی،ایک لاکھ افراد متاثر

اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔

اس دوران ایک مقامی شخص کی عمارت کوگرایاجانے لگا تواس نے اعتراض اٹھایا  کہ اس کی زمین کی ادائیگی این ایچ اے نے تاحال نہیں کی اس لئے یہاں آپریشن نہ کیاجائے

یہ بھی پڑھیں مری میں چیئرلفٹس کی چیکنگ۔بالاکوٹ میں 9 لفٹس سیل

جس پر این ایچ اے کے عملے نے ریکارڈ منگوایا

جس کے مطابق متعلقہ شخص کو اراضی کی ادائیگی نہ ہوئی ہے

جس کے باعث کچھ وقت کیلئے آپریشن کوروک دیاگیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481