اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی۔ مزید 2روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کی صورت میں صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

ڈسکوز یعنی بجلی کمپنیوں کے لیے قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں سینٹرل پرچیزنگ پاورایجنسی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی گئی ہے، جس پر 30 اگست کو سماعت ہوگی۔منظوری کی صورت میں صارفین کو ایک اور جھٹکا ملے گا جس کے وہ عادی ہو گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481