اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

5 گھنٹے کا وقت گزر چکا، انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں نہ پہنچ سکیں

لفٹ میں پھنسے اسکول کے8 بچوں کے لیے ریسکیو اپریشن شروع

‏بٹگرام کے تحصیل آلائی میں چیئر لفٹ کے دو رسے ٹھوٹ چکے ہیں چیئر لفٹ بیچ راہ میں پھنس چکا ہے ،

جس میں اسکول کے 7 بچے موجود ہیں  ،

بچوں کو ریسکیو کرنے کا واحد طریقہ ہیلی کاپٹر کا استعمال ہے

 

لیکن بدقسمتی سے اس افسوسناک واقعے کو رونما ہوئے 5 گھنٹے کا وقت گزر چکا ہے تاحال مقامی انتظامیہ اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی ہے ،

یاد رہے کہ چئیر لفٹ کو بطور سیاحت استعمال نہی کیا جاتا بلکہ یہاں پہاڑی علاقوں میں آمد رفت کا یہی واحد زریعہ ہے منتخب نمائندوں نے یہاں روڈ بنانے کی کوشش نہی کی ہے 75سال گزرنے کے باوجود یہ علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے

حکومت اور ادارے  فوری اقدام کریں تاکہ معصوم جانوں کو بچایا جاسکے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481