اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لفٹ میں پھنسے اسکول کے8 بچوں کے لیے ریسکیو اپریشن شروع

لفٹ میں پھنسے اسکول کے8 بچوں کے لیے ریسکیو اپریشن شروع

لفٹ میں پھنسے اسکول کے8 بچوں کے لیے ریسکیو اپریشن شروع

خیبر پختون خواہ کے شہر بٹگرام کی تحصیل الائی میں اسکول کے آٹھ بچے چیئر لفٹ میں پھنس گئے

لفٹ میں پھنسے اسکول کے8 بچوں کے لیے ریسکیو اپریشن شروع

لفٹ میں پھنسے اسکول کے8 بچوں کے لیے ریسکیو اپریشن شروع

جنھیں نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ ہو گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئر لفٹ کے دو رسے ٹوٹ چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں صدر مملکت کے سیکرٹری نے خط میں اپنی برطرفی چیلنج کر دی

جبکہ ایک رسہ باقی ہے جس پر چیئر لفٹ کئی گھنٹوں سے فضا میں لٹکی ہوئی ہے ،چیئر لفٹ میں سکول کے آٹھ بچے اور ایک شخص موجود ہیں ،
جو ہزاروں فٹ کی بلندی پر ہے
بچوں کو ریسکیو کرنے کا واحد طریقہ ہیلی کاپٹر کا استعمال ہے
۔ مقامی ذرائع کے مطابق سکول جانے والے بچے صبح چھ بجے سے پھنسے ہوئے ہیں اور ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں ۔
مقامی لوگوں کی بہت بڑی تعداد نیچے جمع ہو کر بے بسی سے انہیں دیکھ رہی ہے

اور ان کی سلامتی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔ تاحال مقامی انتظامیہ سمیت ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں جائے وقوعہ نہیں پہنچ سکی
نگران حکومت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481