اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم آزاد کشمیرکا بڑا اقدام۔بجلی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

وزیراعظم آزاد کشمیرکا بڑا اقدام۔بجلی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

وزیراعظم آزاد کشمیرکا بڑا اقدام۔بجلی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بجلی  کے نرخوں میں حالیہ اضافے پر عملدرآمد فوری طور پر روک دیا ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیرکا بڑا اقدام۔بجلی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

وزیراعظم آزاد کشمیرکا بڑا اقدام۔بجلی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

یہ بھی پڑھیں آزاد کشمیرحکومت کے ایمپلائز فیڈریشن سے مذاکرات کامیاب ہو گئے

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ جن صارفین نے بجلی بل جمع کرا دئیے ہیں انہیں اضافی رقم واپس کی جائے ۔جن صارفین نے  بل جمع نہیں کرائے وہ مقامی ریونیو افسران کے پاس جا کر اپنے بل درست کرا سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہری شہید، 3 خواتین زخمی

علاوہ ازیں صارفین کیلیے بجلی کے بل جمع کرانے کی تاریخ میں بھی توسیع کی جا رہی ہے

۔وزیراعظم  نے عوام کی مشکلات کے پیش نظر معاملے پر غور کیلیے موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار نور کی سربراہی میں کمیٹی بھی بنا دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں مری انتظامیہ کا سخت انتباہ، ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد

کمیٹی میں وزراء حکومت میاں عبدالوحید ،عبدالماجد خان ،فہیم ربانی ،چیف سیکرٹری

،سیکرٹری برقیات اور سیکرٹری مالیات شامل ہیں ۔کمیٹی پندرہ ایام میں اپنی سفارشات  آزادکشمیر کابینہ کو پیش کرے گی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481