اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

5 رکنی بلوچستان کابینہ نےحلف اٹھا لیا

5 رکنی بلوچستان کابینہ نےحلف اٹھا لیا

5 رکنی بلوچستان کابینہ نےحلف اٹھا لیا

طویل کشمکش اور انتظار کے بعد  بلوچستان کی5 رکنی نگران کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھا لیا۔

5 رکنی بلوچستان کابینہ نےحلف اٹھا لیا

5 رکنی بلوچستان کابینہ نےحلف اٹھا لیا

نگراں کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں گورنر عبدالولی کاکڑ نے اراکین سے حلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم آزاد کشمیرکا بڑا اقدام۔بجلی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

حلف اٹھانے والوں میں پرنس احمد علی ، زبیر جمالی،امجد رشید، جان اچکزئی اور عبدالقادر بلوچ شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ ، سابق اراکین اسمبلی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں مزید توسیع کی جا سکتی ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481