اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کےاربوںروپے ڈوب گئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی، 100 انڈیکس ،8 4ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی، 100 انڈیکس ،8 4ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور

یہ بھی پڑھیں سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

دن کے آغاز میں ہی کاروبار میں مندی غالب رہی اور 100 انڈیکس میں شدید کمی دیکھی گئی، جو 48 ہزار پوائنٹس کی حد بھی برقرار نہیں رکھ سکا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 770 پوائنٹس کی غیر معمولی مندی کے سبب 47 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں آزاد کشمیرحکومت کے ایمپلائز فیڈریشن سے مذاکرات کامیاب ہو گئے

اسٹاک بروکرز کے ذرائع کے مطابق  مطابق ڈالر کی قدر اور بڑھتی مہنگائی پر سرمایہ کار محتاط ہوگئے، نگران حکومت کے 10 روز میں سٹاک مارکیٹ میں 1400 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادھر زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔امریکی کرنسی کی پیش قدمی کے باعث ڈالر کے انٹربینک ریٹ 297 روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ اوپن ریٹ 304روپے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں مری انتظامیہ کا سخت انتباہ، ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی پیش قدمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 1روپے 36 پیسے کے اضافے سے 297روپے 13پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ ،بھارتی کرکٹ ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 2روپے کے اضافے

سے 304روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

غیریقینی معاشی حالات اور نگراں دور میں بڑی نوعیت کی ڈی

ویلیو ایشن کے خدشات ڈالر کی طلب کو بڑھا رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481