Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد،فیض آباد کے قریب کار کو حادثہ،2 جاں بحق

اسلام آباد،فیض آباد کے قریب کار کو حادثہ،2 جاں بحق

اسلام آباد،فیض آباد کے قریب کار کو حادثہ،2 جاں بحق

تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، گاڑی میں 3 نوجوان سوار تھے

جن میں سے 2 موقع پر ہی دم توڑ گئےفیض آباد کے قریب تیز رفتار کار کو حادثہ پیش آ گیا

جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

یہ بھی دیکھیں :آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل قانون بن گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری

پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، گاڑی میں 3 نوجوان سوار تھے جن میں سے 2 موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے

جس کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں ایمان مزاری اور علی وزیر بغاوت اور دہشت گردی کیس میں گرفتار

حادثے کی اطلاع ملنے پر امداد ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا

جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے،پولیس ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481