اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل قانون بن گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل قانون بن گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل قانون بن گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 کو قانون بنانے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ایف آئی اے نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی

ایوان صدر کے جاری کردہ  گزٹ نوٹیفکیشنز پر  18 اگست  کو دستخط کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ان میں سے ایک بل صدر کو دو اگست اور دوسرا آ ٹھ اگست کو موصول ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں اسلام آباد،فیض آباد کے قریب کار کو حادثہ،2 جاں بحق

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجلس شوریٰ یعنی پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کیے گئے قوانین کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری ہی تصور کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ بل گزٹ آف پاکستان میں قانون کے طور پر شائع کیے گئے تھے

اور ان کی تاریخ 18 اگست 2023 ہے ۔

صدر مملکت کی جانب سے آج دوپہر کو جاری کردہ متنازع بیان نے

ٓئینی اورع قانونی حلقوں میں ہلچل پیدا کر دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481