اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کو جیل میں سہولتیں ملنے لگیں،واش روم کی تعمیر

گدا،تکیہ،دو کرسیاں اور میز۔عمران خان کی نئی دنیا

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات ملنے لگیں، اس سلسلے میں پہلی پیش رفت کے طور پر ان کیلئےنئے واش روم کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے سیل میں واش روم کی تعمیرشروع ہونے سے انہیں سہولتوں میں اضافے کی امید ہو چلی ہے، عمران خان نے گزشتہ روز جمعے کی نماز جیل مسجد میں ادا کی۔

ذرائع کے مطابق جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آم اور آڑو بھی فراہم کیے گئے۔جبکہ انہیں  شیو کا سامان بھی مل گیا، ذرائع کے مطابق انہوں نے سہولت ملنے پر کئی روز بعد شیو بنالی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481