اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو لندن طلب کرلیا

نواز شریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو لندن طلب کرلیا

نواز شریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو لندن طلب کرلیا
نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر اور فیصل سیف کھوکھر کو لندن طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سیف الملوک کھوکھر اور فیصل سیف کھوکھر کل لندن روانہ ہوں گے۔
نوازشریف سے ملاقات میں ان کی وطن واپسی کے استقبال کے انتظامات کے حوالے سے سیف الملوک کھوکھر بریفنگ دیں گے، سیف کھوکھر اور فیصل سیف قائد مسلم لیگ ن کی وطن واپسی انتظامات کے ابتدائی پلان کے حوالےسے گفتگو بھی کریں گے۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے دو شیڈول ترتیب دیے ہیں، جس میں سے پہلا شیڈول اُن کی اسلام آباد آمد جبکہ دوسرے میں لاہور آمد ہے تاہم لیگی رہنماؤں کے درمیان قائد ن لیگ کی واپسی کے حوالے سے تاریخ پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481