Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں 3داعش کمانڈرز سمیت 13 دہشت گرد گرفتار

ctd

سی ٹی ڈی نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے  عالمی دہشت گرد تنظیم  داعش کے 3 اہم کمانڈرز سمیت ،13 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔

اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد خطرناک حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے،دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد،ڈیٹو نیٹر، بم، حفاظتی فیوز اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت جلات خان،جنت خان،کشف رسول ,غلام رحمان، اسرار، نذیر،عبدالسلام،عامر،اسد،امیراورانور کے نام سے ہوئی ہے، جن کیخلاف دہشت گردوں کے  مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دواران 339 کومبنگ آپریشنز کے دوران 34 مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔کومبنگ آپریشنز کے دوران 4113 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481