اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا
خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی،

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔
تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔
سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر، احمد رسول بنگش، آصف رفیق اور ڈاکٹر نجیب اللّٰہ بحیثیت وزراء کابینہ کا حصہ بن گئے۔
اس کے علاوہ نگراں وزراء میں ڈاکٹر محمد قاسم جان، جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ اور سید عامر شامل ہیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481