اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پٹرول مہنگا ہونے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

پٹرول مہنگا ہونے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

پٹرول مہنگا ہونے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ
پٹرول مہنگا ہونے کے بعد شہریوں میں سائیکلنگ کا رجحان بڑھنے پر سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

پٹرول مہنگا ہونے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

پٹرول مہنگا ہونے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان عوام نے سائیکل کی خریداری شروع کر دی ہے ،
عوام کا رجحان دیکھتے ہوئے دکانداروں نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ،مارکیٹ میں 18ہزار میں ملنے والی سائیکل کی قیمت یکدم30 ہزار روپے تک جا پہنچی
جبکہ سائیکل کے سپیئرپارٹس بھی مہنگے ہو گئے ہیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481