اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈاکٹر علامہ اقبال کا چودہ فٹ بلند مجسمہ تیار کرکے نئی تاریخ رقم کردی

ڈاکٹر علامہ اقبال کا چودہ فٹ بلند مجسمہ تیار کرکے نئی تاریخ رقم کردی

ڈاکٹر علامہ اقبال کا چودہ فٹ بلند مجسمہ تیار کرکے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کے نامور مجسمہ ساز عاصم مرزا نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کا چودہ فٹ بلند مجسمہ تیار کرکے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔
میڈیا نیوز کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے ملک کے نامور ہنرمند عاصِم مرزا نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیراعظم مرحوم لیاقت علی خان اور دیگر ممتاز شخصیات کے مجسمے تیار کیے ہیں۔

 

a
اس بار یوم آزادی کے پُرمسرت موقع پر انہوں ںے لیاقت علی خان کا مجسمہ تیار کیا ہے۔

اس مجسمے پر ملک کے ممتاز مصور عاصم مرزا کی بیس لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ ہوئی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں یومِ قیامِ پاکستان پر مقاصد سے جوڑتی ایک نظم "مٹی سے جڑے غم”

عاصم مرزا کا کہنا ہے مجھے اپنے ملک سے عشق ہے اور ملک کی آن اور شان کو بڑھانے کے لیے کام کرتا رہوں گا۔
انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور لیاقت علی خان کے مجسمے تیار کرنے سے شوق پیدا ہوا

 

یہ بھی پڑھیں یوم آزادی پر عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ ملنے کا امکان

 

کہ ڈاکٹر علامہ اقبال کا مجسمہ تیار کیا جائے، مجھے کئی بار

قائد اعظم محمد علی جناح خواب میں آئے ہیں، ہمیں پاکستان سے پیار کرنا چاہیے۔

 

یہ بھی پڑھیں 76واں یوم آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے

انہوں ںے مزید بتایا کہ ڈاکٹر علامہ اقبال کا یہ مجسمہ سندھ حکومت نے خریدنے کا فیصلہ کیا

تاہم میں اس پروجکیٹ سے کوئی منافع نہیں کماؤں گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481