اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نامزد نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں ؟

نامزد نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں ؟

نامزد نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں ؟

‏باپ پارٹی سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے اوراس وقت بھی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے چئیرمین ہیں۔۔وہ اعلی تعلیم یافتہ پارلیمنٹیر ین ہیں۔۔ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں آئے ۔ قبل ازیں انوار الحق کاکڑ بطور اوورسیز پاکستانی برطانیہ میں مقیم تھے تاہم پہلی بار 2008 میں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر کوئٹہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور ہار کر دوسری پوزیشن پر رہے۔

بعد ازاں انوار الحق کاکڑ نے مسلم لیگ ن میں شامل اور خاصے متحرک رہے ۔

انوار الحق کاکڑ 2015 سے 2017 تک وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کے ترجمان بھی رہے۔

سال 2018 کے آغاز میں بلوچستان میں ن لیگ حکومت کے خلاف بغاوت میں انوار الحق کاکڑ بھی سرفہرست تھے اور نواب زہری کیخلاف عدم اعتماد میں پیش پیش رہے بعد میں وہ اس وقت کے وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کے ساتھ تھے ۔

2018 میں قدوس بزنجو کے تعا ون سے انوار الحق کاکڑ آزاد حیثیت سے سینیٹر منتخب ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481