اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلیے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلیے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلیے پُرعزم ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلیے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلیے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

جس میں عدلیہ میں خالی آسامیاں ترجیح بنیادوں پر کیے جانے سمیت دیگر اہم امور پر زور دیا گیا۔

میڈیا نیوز کے مطابق کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں تفتیشی افسران اور استغاثہ کی تربیت کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا گیا کہ بروقت چالان عدالتوں میں جمع ہونے چاہیں تاکہ مقدمات جلد نمٹائے جائیں۔ میٹنگ میں چیف جسٹس شریعت کورٹ سمیت چاروں صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے شرکت کی۔ میٹنگ میں صوبائی آئی جیز، صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز بھی شریک تھے۔

اجلاس میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدلیہ فوری انصاف کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے جبکہ من گھڑت اور جھوٹی مقدمہ بازی کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ متبادل ثالثی نظام انصاف عدالتوں پر بڑھتے مقدمات کا بوجھ کم کرنے کیلئے انتہائی اہم ہے۔

چیف جسٹس نے انصاف کی فراہمی کیلئے عدالتوں اور جوڈیشل افسران کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا۔ انہوں نے کہا ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کو تربیتی پروگرامز سے استفادہ کرنا چاہیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481