اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ ملائیشیا، اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ ملائیشیا، اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا

جس میں انہوں نے ملائیشین اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ ملائیشیا، اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ ملائیشیا، اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

 

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ بحری تعاون اور میری ٹائم سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اور ملائیشین حکام نے علاقائی بحری امن و استحکام کے قیام میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔

 

یہ بھی پڑھیں سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

 

ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ نیول چیف نے ملائیشین نیوی کی مختلف تنصیبات کا بھی دورہ کیا،

سربراہ پاک بحریہ کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کے دورے سے دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین بحری تعلقات کو مزید فروغ ملے گا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481