اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

سکردو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح کر دیا گیا۔

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیاروں کی ری فیولینگ کی سہولت کا افتتاح

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ نے کہا کہ سکردو کو اوپن سکائی ڈکلیئرکر دیا ہے، دنیا کے کسی بھی ملک سے یہاں فلائٹس آسکتی ہیں۔

خاقان مرتضیٰ نے بتایا کہ 14 اگست کو دبئی سے پی آئی اے کی پہلی پرواز سکردو ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی،

کوشش ہے دیگر ائیر لائنز بھی سکردو ائیر پورٹ پر آپریشن کا آغازکریں،

سکردو ائیرپورٹ ایوی ایشن میں گیم چینجر ثابت ہو گا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481