اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوٹ نجیب اللہ میں قتل کےملزمان گرفتار

کوٹ نجیب اللہ میں قتل کےملزمان گرفتار

کوٹ نجیب اللہ میں قتل کےملزمان گرفتار

ہری پور کوٹ نجیب اللہ پولیس  نےقتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ نجیب اللہ چوکی رضوان شہید کی حدود موٹیاں میں ارضی تنازعہ پر قتل کا واقعہ ہوا۔مدعی کی رپورٹ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

کوٹ نجیب اللہ میں قتل کےملزمان گرفتار

کوٹ نجیب اللہ میں قتل کےملزمان گرفتار

 

 

یہ بھی پڑھیں مری میں گائے اوربچھڑا چوری کرتاملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

 

ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر اور ایس ایچ او تھانہ کوٹ

نجیب اللہ انسپکٹر محمد عارف کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ انسپکٹر محمد عارف نے  ٹیم کے ہمراہ  ملزمان جمیل ولد

گوہر رحمن ،عجب خان ولد گوہر رحمن اور مسکین ولد محمد دین ساکنان موٹیاں کو گرفتار کرلیا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481